ینال فنانس کمپنی سعودی مملکت میں اپنی نوعیت کی پہلی فنانس لیزنگ کمپنی ہے جسے 16جنوری2001کوبند مشترکہ اسٹاک کمپنی کے طور پر شامل کیا گیا تھاجس کا مقصد معیشت کے تمام پیداواری شعبوں کو درمیانی مدت کے اثاثہ جات کی فنانسنگ فراہم کرنے کی ضروریات کو پوراکرنا ہےاور چھوٹے سے درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اورملک میں کریڈٹ ڈیلیوری کے نظام کو بڑھانے میں مدد دینا ہے
343، کنگ سعود روڈ،
پی او باکس 22890، ریاض 11416، مملکت سعودی عرب
UAN ٹیلی فون: 920002020
www.yanal.com
او ایل پی کی دوسری پی کی دوسری بیرون ملک مشترکہ سرمایہ کاری ہے۔ یہ کمپنی اورکس کارپوریشن جاپان، او ایل پی فنانشل سروسز پاکستان لمیٹڈ اور کمرشل انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈکے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے۔کمپنی نے نومبر 1997 میں 20 ملین مصری پاؤنڈز (پاک روپے 300 ملین) کے ادا شدہ سرمائے کے ساتھ کام شروع کیا اور ایک اچھی کاروباری بنیاد قائم کی۔اورکس گروپ او ایل ای گروپ کو تکنیکی اور انتظامی معاونت فراہم کرتا ہے
5ویں منزل، کیریو سینٹر بلڈنگ نمبر 2،عبد القادر حمزہ اسٹریٹ گارڈن سٹی، قاہرہ 11461، مصر
ٹیلی فون: (202)27922757-9
ٹیلی فون: (202)27922760
www.orix-egypt.com.