او ایل پی آٹو موبیل سروس سینٹراوایل پی آٹوموبیل سروس سینٹر کی "جدیدترین ٹیکنالوجی آٹوموٹیو ورک شاپ" میں ہم یورپی، جاپانی اور مقامی گاڑیوں کے لئے ون ونڈو سلوشن اور مکمل معیاری سروس فراہم کرتے ہیں۔
(اسپیئر پارٹس اور سروس) کی سہولت میں ہم، کمپیوٹرائزڈ تشخیص میں 2Sہماری ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر گاڑی کو اس کی ضرورت کی مطابق میعاری دیکھ بھال میسر آسکے۔
انفرادی کار سروس اور کارپوریٹ فلیٹ مینٹیننساوایل پی آٹوموبیل سروس سینٹر انفرادی اور کارپوریٹ فلیٹ صارفین دونوں کو فوری، پریشانی سے پاک اور میعاری سروس فراہم کرتا ہے۔ ہماری فلیٹ مینیجمنٹ سروس تمام سیلون اور ایس یووی گاڑیوں کے لئے کم لاگت،کنٹرول شدہ خطرات اور بہترین فلیٹ ملکیت کے ساتھ اعلٰی خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار کی گئی ہیں۔
ہمارے کارپوریٹ صارفینہم نے متعدد کارپوریٹ صارفین کے بیڑے کی دیکھ بھال کا انتظام کرنے کے لئے ایک اسٹریٹیجک معاہدہ کرکے ان کی آپریٹنگ کارکردگی کو بہتر بنایا ہے۔ ہمارے صارفین میں ڈائنامک لاجسٹکس، یو اینڈ آئی گارمنٹس (جے ڈاٹ)، وا وا کارز، ہرٹز، گیٹز فارما اور ہربیون فارما شامل ہیں۔