اوایل پی کنزیومرآٹو فنانسنگچاہے آپ کی موجودہ کار کو اپ گریڈ کرنے کا معاملہ ہو یا آپ کی بڑھتی ہوئی خاندانی ضرورت کو پورا کرنا ہو۔ ہم کنزیومرآٹوڈیویژن میں اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کو اپنی کار انتہائی سہولت کے ساتھ ملے۔
کنزیومرآٹوفنانسنگ میں 30سال سے زیادہ کا تجربہ ہمیں صارفین کو مصنوعات کی وسیع رینج اور بہترین آٹوفنانسنگ آپزشنز فراہم کرنے کے قابل بناتا ہے جیسے کہ:
1 بیلون پیمنٹ2 رعایتی مدت کی سہولت3 فروخت اور لیزبیک 4 اثاثے کی تبدیلی5 ایکسپوثررقم کی لائف انشورنس کوریج6 اپنی مرضی کے مطابق ادائےگی کا شیڈیول7 آر وی پر مبنی شیڈیول،شروع میں کم ڈپازٹ اور آخرمیں زیادہ رقم ادا کرکے کنٹریٹ ختم کرنے کا ختیار۔
صارفین کی خدمت کے لئے وقف ہمارے اکاونٹ مینیجر آپ کو معاہدے کے آغاز سے لے کراس کی تکمیل تک آپ کے فنانسنگ سے متعلق تمام معاملات کا ون ونڈوحل فراہم کرنے کو یقینی بناتے ہیں۔ہم ہر اس فرد کوخوش آمدید کہتے ہیں، جو پاکستانی شہری اور 18سال سے زیادہ عمر کا ہونے کے ساتھ پیشہ ورانہ تجربہ بھی رکھتا ہو:1 کسی بھی ادارے کا ملازم ہو۔2 بزنس بطور پروپرائٹر، پارٹنر یا ڈایئریکٹرہو۔3 ڈاکٹر، وکیل، انجنیئر وغیرہ کے طور پر اپنی پریکٹس کرتا/کرتی ہو