اوایل پی ایگری فنانسنگیہ وقت ہے اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر اپنے منافعے کی فصل کاٹنے کا۔ اوایل پی ایگری لیز کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاکر زیادہ پیداواری صلاحیت حاصل کریں۔
او ایل پی کی ایگری لیز آسان اقساط اور سادہ کاغذی کاروائی کے ذریعے ٹریکٹرز اورہارویسٹرز کو کسانوں کے لئے سستا بناتی ہے۔ ایسے وقت میں جب ذرعی پیداوار میں اضافہ قومی ترجیح ہے، او ایل پی اس ترجیحی بنیادوں پر اس سبز انقلاب میں آپ کا مددگار بننے کے لئے ہمہ وقت آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔
نمایاں خصوصیات1 زیادہ پیداوار اور بہتر نتائج کے لیے کسانوں کو ٹریکٹر اور ہارویسٹر دے کر زرعی شعبے کی مدد کرتا ہے۔2 او ایل پی اپنی ایگری فنانس مصنوعات کو اپنے صارفین کی ضروریات کے مطابق تیار کردہ مالیسہولیات بھی پیش کرتا ہے۔
اہلیتاو ایل پی تمام کاروباری اداروں، کسانوں اور زمین مالکان سے انکوائری کرے گا۔